Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessآئی ایم ایف کو دی گئی ڈیڈ لائن میں 2 روز باقی...

آئی ایم ایف کو دی گئی ڈیڈ لائن میں 2 روز باقی گیس قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہو سکا



(وقاص عظیم) آئی ایم ایف کو دی گئی ڈیڈ لائن میں 2 روز باقی رہ گئے لیکن گیس قیمتوں میں اضافے کے سمری پر تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔

ذرائع  کے مطابق آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں، ای سی سی میں گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ نہ ہو سکا، ای سی سی اجلاس میں آج گیس قیمتوں سے متعلق سمری پیش کی گئی، گیس قیمتوں سے متعلق سمری پرمزید غورکرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، رمضان ریلیف پیکج منظور، کتنے فنڈز مختص کئے گئے؟

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکومت نےآئی ایم ایف کو 15 فروری تک گیس قیمت میں اضافے کےنوٹیفیکشن کی یقین دہانی کرا رکھی ہے، اوگرا نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں