Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanبشریٰ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ ٹیمیں خیبرپختونخوا بھجوا دی گئیں

بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ ٹیمیں خیبرپختونخوا بھجوا دی گئیں



(عثمان خان )نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخوا بھیج دی گئی۔

بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا،نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی تا ہم کامیابی نہ مل سکی۔

آج دوبارہ سے نیب کی ٹیم گرفتاری کے لئے تشکیل دی گئی۔ذرائع کے مطابق نیب کے پی کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری،نیب پولیس کے پی پولیس کی بھی مدد لے گی۔

مزید پڑھیں: حج درخواستوں کی وصولی کیلئے ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں