Monday, December 23, 2024
ہومSportsگلین فلپس کا ناقابلِ یقین کیچشائقین بھی حیران رہ گئے

گلین فلپس کا ناقابلِ یقین کیچشائقین بھی حیران رہ گئے



 (24نیوز) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوران نیوزی لینڈ کے کرکٹر گلین فلپس نے انگلینڈ کے بیٹر کا شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔

 کرائسٹ چرچ میں ٹیسٹ گلین فلپس نے بیک ورڈ پوائنٹ پر انگلش بیٹر اولی پوپ کا ایک ہاتھ سے ڈائیو لگا کر کیچ پکڑا، انگلش بیٹر 77 رنز بنا کر آؤٹ ہوئےجسے دیکھ کر دیگر فیلڈرز اور شائقین بھی حیران رہ گئے۔

اس کیچ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین گلین فلپس کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں