Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessملک میں ایک تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا



ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

گولڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر  2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے رہا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں