Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsفخر زمان کی فٹنس سے متعلق اہم خبر آگئی

فخر زمان کی فٹنس سے متعلق اہم خبر آگئی


پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی فارم اور فٹنس ثابت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان کچھ طبی پیچیدگیوں کا شکار ہو گئے تھے تاہم وہ اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا جس میں فخر زمان کا نام شامل نہیں تھا۔

واضح رہے کہ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں