Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 109000 پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 109000 پوائنٹس کی حد عبور


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 رہی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 8 ہزار 238 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو گئی ہے۔ ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں