Tuesday, December 24, 2024
ہومSportsٹی 20 ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟


رواں برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر (بی سی سی آئی ) جے شاہ نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم 2023 کے ورلڈکپ کا فائنل نہ جیت سکے لیکن ہم ورلڈکپ ٹورنامنٹ کے 10 میچز جیت کر شائقین کرکٹ کا دل جیتنے میں کامیاب رہے، امید کرتا ہوں کہ بھارتی ٹیم روہت شرما کی قیادت میں بارباڈوس میں منعقد ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں