Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanمسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے 

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے 



مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کیلئے نمبر گراف 190ہو گیا،مسلم لیگ ن میں 16آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153جنرل نشستیں ہو گئیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خواتین اور اقلیت کی 37نشستیں ملیں گی،ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کیلئے 186ارکان کی ضرورت تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں