Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsبھارتی جاسوسوں کی رہائی پر شاہ رخ خان کا مواقف سامنے آگیا

بھارتی جاسوسوں کی رہائی پر شاہ رخ خان کا مواقف سامنے آگیا


بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کی رہائی میں کردار ادا کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔

ایک بیان میں شارخ خان کی مینیجر پوجا نے اداکار کی طرف سے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پیغام میں کہا کہ قطر سے رہا ہونے والے بھارتی بحریہ کے سابق افسران کی رہائی میں شارخ خان کےکردار کے دعوے بے بنیاد ہیں، تمام بھارتیوں کی طرح شاہ رخ خان بھی ان لوگوں کے صحیح سلامت گھر آنے پر خوش ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں