Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی کی مانگ میں اضافہ

سردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی کی مانگ میں اضافہ



(شہزاد خان)سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی مختلف اقسام کی مچھلی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔

مختلف اقسام کی مچھلی آج 50 سے 200 روپے تک مہنگی ہوگئی ہے، رہو  مچھلی کی قیمت میں 350 سے 550 روپے فی کلوگرام تک فروخت ہونے لگی۔

اس کے علاوہ  ابلے ہوئے فارمی انڈہ 50 روپے  جبکہ کچا انڈہ 38 روپے تک فروخت ہونے لگا، موسمی سبزیوں و پھلوں کی قیمتیں بھی سرکاری ریٹ لسٹ سے زیادہ  میں فروخت ہو رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : نایاب رومن سکہ 1.98 ملین یورو میں فروخت

گوشت کی بات کی جائے تو  مٹن 2400  جبکہ  بیف 1100 روپے فی کلو میں فروخت ہونےلگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں