Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldبھارت: تامل ناڈو کے ہسپتال میں آگ لگ گئی 6 افراد ہلاک

بھارت: تامل ناڈو کے ہسپتال میں آگ لگ گئی 6 افراد ہلاک



(24 نیوز)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں نجی ہسپتال میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس کے بعد متعدد مریض اور عملہ ہسپتال کی عمارت میں پھنس گیا۔

اسے بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمارت میں آگ رات 9 بجے کے قریب لگی جس کے شعلے اور دھواں ہسپتال کے داخلی دروازے سے پوری عمارت میں تیزی سے پھیل گیا،رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیم نےاسپتال میں پھنسے تقریباً 100 افراد کو نکالا، ہلاک ہونے والے 6 افراد میں سے 5 افراد لفٹ میں پھنس جانے کے بعد دھوئیں سے دم گھٹنے کی وجہ سے جان سے گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں