Monday, December 23, 2024
ہومPakistanاُردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اُردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق اوپن میرٹ شعبہ جات میں داخلہ فارم 2025جمع کرانے کی تاریخ میں10جنوری 2025تک توسیع کردی گئی ہے۔ وفاقی اردو یونیوسٹی کے قائم مقام ناظم امتحانات غیاث الدین کے مطابق بی اے، بی کام (پرائیویٹ) کے ناکام طلبہ و طالبات 7جنوری 2025تک امتحانی فارم صبح 30۔9بجے سے سہ پہر 4بجے تک جامعہ کی ویب سائٹ پر آن لائن پرکیے جاسکتے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں