Thursday, December 26, 2024
ہومSportsپی ایس ایل 10: جیسن روئے نے خود کو رجسٹرڈ کروالیا، پی...

پی ایس ایل 10: جیسن روئے نے خود کو رجسٹرڈ کروالیا، پی ایس ایل


فوٹو: فائل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کےلیے انگلینڈ کے جیسن روئے نے بھی دستیابی ظاہر کردی۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق جیسن روئے نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹر کروالیا ہے۔

پی سی بی اس سے قبل انگلینڈ کے ڈیوڈ ولی اور آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کے نام کی تصدیق بھی کرچکا ہے۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کےلیے پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں