Tuesday, January 7, 2025
ہومHealth and Educationپاکستان میں کرونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ؛ کیا اقدامات کیے جا...

پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ؛ کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟



پاکستان میں جہاں انتخابات میں کم دن باقی ہیں وہیں کرونا وبا کے اومیکرون ویریئنٹ کی ذیلی قسم ‘جے این ون’ کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ملک میں داخلی راستوں پر نگرانی ہو رہی ہے جب کہ صوبوں کی مدد سے دیگر اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ مزید ارحم خان کی رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں