Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1991 پوائنٹس...

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1991 پوائنٹس کی کمی


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1991 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 33 ارب روپے رہی۔ یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 237 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 14 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں