Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanمٹیاری کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں الٹ گئیں

مٹیاری کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں الٹ گئیں


فوٹو فائل

مٹیاری کے قریب گوٹھ اللہ ڈنو ساند کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں الٹ گئیں، جس کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا۔

ریلوے حکام کے مطابق مٹیاری کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں یکے بعد دیگر پٹری سے اتر گئیں، جس کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی بحالی کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں