Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationمائیکرو پلاسٹ کی ٹی بیگز میں موجودگی کینسر کا سبب، نئی تحقیق

مائیکرو پلاسٹ کی ٹی بیگز میں موجودگی کینسر کا سبب، نئی تحقیق


مائیکرو پلاسٹ کی ٹی بیگز میں موجودگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ بارسیلونا یونیورسٹی کی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

تحقیق میں تجارتی طور پر دستیاب پلاسٹک پولیمر سے بنے ٹی بیگز پر تجربے کیے گئے، جس سے پتہ چلا کہ گرم پانی کے ایک قطرے میں پولی پروپیلین سے بنے ٹی بیگز نے مائیکرو پلاسٹ کے 1 اعشاریہ 2 ارب ذرات چھوڑے۔

سیلولوز سے بنے ٹی بیگز نے 13 کروڑ 50 لاکھ جبکہ نائیلان 6 سے بنے ٹی بیگز نے پانی کے ایک قطرے میں 80 لاکھ سے زائد مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کیے۔

پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات گرم پانی میں مل کر ایسے کیمیکل چھوڑتے ہیں، جن کے باعث کینسر ہونے کا خدشہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں