Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldٹرمپ کی نئی کابینہ کو سوشل میڈیاپر بیان دینے پر روک دیاگیا

ٹرمپ کی نئی کابینہ کو سوشل میڈیاپر بیان دینے پر روک دیاگیا



(24نیوز)امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کے سوشل میڈیاپر بیان دینے پر پابندی لگادی گئی۔

وائٹ ہاوس کی نئی چیف آف سٹاف سوسی وائلز نے نامزد کابینہ کواس حوالے سے ہدایت جاری کر دی ہے۔

سوسی وائلز  کی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نئے کونسل کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کونسل کے طور پر ڈیوڈ وارنگٹن کو منتخب کیا ہے،نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے افراد کی توثیق کا عمل اگلے ہفتے سے شروع ہوگا۔

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں