Wednesday, January 8, 2025
ہومScience and Technologyپاکستان میں سٹارلنک انٹرنیٹ سروس سے متعلق ایلون مسک کا بیان

پاکستان میں سٹارلنک انٹرنیٹ سروس سے متعلق ایلون مسک کا بیان



نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کیلئے حکومتی فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا صارف کے خیر مقدمی بیان پر سٹارلنک کے مالک ایلون مسک کا ردعمل بھی آگیا۔ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا کہ سٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے سٹارلنک سے متعلق بات چیت کا بتایا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں