Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹربینک سے اہم خبر آ گئی

ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹربینک سے اہم خبر آ گئی



(24نیوز)انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

یادرہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوگئی ، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 30 پیسے ہوگیا تھا تاہم جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوگیا تھا۔

 دوسری جانب ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامنفی آغاز ہوا،100انڈیکس میں 428پوائنٹس کی کمی ہوئی،100انڈیکس 59444کی سطح پرپہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست،ایسے نہیں چلے گا،چیف جسٹس نے بڑا حکم سنا دیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں