Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanسرکاری افسران کو کال کرکے دھمکانے والا جعلی اٹارنی جنرل گرفتار

سرکاری افسران کو کال کرکے دھمکانے والا جعلی اٹارنی جنرل گرفتار



سرکاری افسران کو کال کرکے دھمکانے والا جعلی اٹارنی جنرل گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی میں ملوث ملزم کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کرلیا۔ 
جنگ نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم فیض علی سید خود کو سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل ظاہر کرتا تھا،انہوں نے بتایا کہ ملزم واٹس ایپ کے ذریعے مختلف سرکاری افسران کو کال کرتا اور دھمکاتا تھا۔
 ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف جعل سازی کے تحت ملک بھر میں مقدمات درج تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں