Saturday, January 4, 2025
ہومSportsپی ایس ایل 9: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت...

پی ایس ایل 9: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ


–فائل فوٹو

پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہوئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں