Saturday, December 28, 2024
ہومWorldسعودی عرب، مساجد سے ملحقہ مخصوص مقامات پرافطار کروانے کی ہدایت

سعودی عرب، مساجد سے ملحقہ مخصوص مقامات پرافطار کروانے کی ہدایت



ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک میں مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں جن کے تحت مسجد کے اندر افطار کی ممانعت کر دی گئی ہے، وزارت نے ہدایت کی ہے کہ افطار کے دسترخوان مساجد سے ملحقہ مخصوص جگہوں پر لگائے جائیں تاکہ مساجد کی صفائی متاثر نہ ہو۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں