Friday, January 3, 2025
ہومBusinessانٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر گر گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت 13 پیسے کم ہو کر 279 روپے 20 پیسے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر 279 روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں