یوکرین جنگ کی وجہ سے بچوں کی ذہنی صحت بے حد متاثر ہوئی ہے۔ ان بچوں کے ذہنوں میں ہر وقت جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ اسکولوں میں انہیں خصوصی کلاسز دی جا رہی ہیں۔ بچوں کو جنگ سے پیدا ہونے والے حالات کے لیے کیسے تیار کیا جا رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔