Thursday, January 2, 2025
ہومWorldچین میں بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی 15 افراد ہلاک...

چین میں بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی 15 افراد ہلاک 44 زخمی



 بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق چینی شہر نانجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی جو بڑھتے بڑھتے کئی منزلوں تک پھیل گئی، حکام نے اطلاع ملتے ہی مکینوں کو باہر نکلنے کی ہدایت کی تاہم عمارت خالی کرانے کے دوران ہی 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 44 افراد زخمی ہو گئے۔ 

فائر بریگیڈ عملے نے آگ بجھانے کی کارروائی چند گھنٹوں میں مکمل کر لی، آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں