Tuesday, December 31, 2024
ہومWorld12 ویں جماعت کا طالبعلم امتحان دے کر آیا اور پھر 22...

12 ویں جماعت کا طالبعلم امتحان دے کر آیا اور پھر 22 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی



 نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں 12 ویں جماعت کا طالبعلم امتحان دے کر گھر آیا اور پھر 22 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں نوجوان نے اپنی زندگی اپنے ہاتھوں ختم کر لی۔ مرنے والے نوجوان کے والدین کا کہنا تھا کہ 19 سالہ طالب علم 12 ویں جماعت کا طالب علم تھا، انگریزی کا بورڈ کا پرچہ دے کر گھر آیا اور پھر فلیٹ کے ٹیرس پر بیٹھ گیا۔ اچانک اٹھا اور 22 ویں منزل سے نیچے چھلانگ لگا دی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ طالب علم اس سے پہلے بھی ایک مرتبہ 12ویں جماعت کے امتحان میں فیل ہو چکا تھا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں