Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsجاوید آفریدی کا بابر اعظم کو مہنگی گاڑی کا انعام

جاوید آفریدی کا بابر اعظم کو مہنگی گاڑی کا انعام


پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو بیش قیمت گاڑی انعام میں دیدی۔

اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر انہوں نے گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس ماڈل کو پہلی بار بابر اعظم ڈرائیو کریں گے۔ گاڑی پاکستان میں تیار کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ پشاور زلمی کے کپتان نے پیر کو اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں ناقابل شکست سنچری اسکور کی تھی۔

بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 گیندوں پر 111 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی تھی۔


install suchtv android app on google app store



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں