Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی



ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرا  نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی،ایل این جی کی قیمتوں میں کمی رواں ماہ جنوری کے لیے کی گئی ،،اوگرا ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں