Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessزرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی



زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ،12 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 2 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی،کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 59 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 11 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جبکہ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی زخائر 13 ارب 14 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں