Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessچین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا



چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے گذشتہ سال رول اوور پر لیے قرض پر سود کی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے۔

پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں