Saturday, December 28, 2024
ہومWorldامریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں آتش زدگی

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں آتش زدگی




امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پیر کو جنگلات میں خوف ناک آگ بھڑک اٹھی جس نے ڈھائی لاکھ ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر فائٹرز کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکام نے قریبی کاؤنٹیز میں رہنے والے لوگوں کے انخلا کا حکم دیا ہے۔ آگ کو ریاست کی تاریخ کی پانچویں سب سے بڑی آتش زدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ ریاستی حکام نے آگ سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں