Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanقومی اسمبلی کا اجلاس کل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا



الیکشن 2024ء کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کل ہوگا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں