Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsبڑے ناموں کی وکٹ لیکر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے: عثمان طارق

بڑے ناموں کی وکٹ لیکر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے: عثمان طارق


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا کہنا ہے کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے۔

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے یہ بات کہی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہر پلیئر کا خواب اور کوشش ملک کے لیے کھیلنا ہوتا ہے، پی ایس ایل کوالٹی کرکٹ ہے یہاں کی پرفارمنس سب کی نظروں میں ہوتی ہے۔

عثمان طارق نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل میں پرفارم کرنا چھوٹی بات نہیں ہے، خواہش ہے کہ پی ایس ایل میں پاکستان کے بڑے ناموں کو آؤٹ کروں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں