Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsپاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’فیس بک اور انسٹاگرام‘‘ کی سروس معطل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’فیس بک اور انسٹاگرام‘‘ کی سروس معطل



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیابھر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اور ایپلی کیشن ’’فیس بک اور انسٹاگرام‘‘ ڈاؤن ہوگئی ہیں۔

صارفین کو فیس بک  اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،  جس کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں