Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanراولپنڈی، 3 دہشتگرد گرفتار، اڈیالہ جیل کا نقشہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد

راولپنڈی، 3 دہشتگرد گرفتار، اڈیالہ جیل کا نقشہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد


فائل فوٹو

راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے  3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ایس ڈیز برآمد کیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

دوسری جانب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں