Saturday, December 28, 2024
ہومWorldانتخابات میں ’دھاندلی‘ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج...

انتخابات میں ’دھاندلی‘ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کا اعلان


انہوں نے کہا کہ وہ جی 9/3 سے ریلی کا آغاز کریں گے، اسی طرح امیر مغل اور علی بخاری (جو اسلام آباد سے بھی الیکشن لڑ چکے ہیں) ریلیوں کی قیادت کریں گے اور زیرو پوائنٹ پر جمع ہوں گے، اس کے بعد احتجاج کرنے کے لیے نیشنل پریس کلب کی طرف بڑھیں گے جہاں پر امن احتجاج ہوگا۔ پی ٹی آئی نے احتجاج کے لیے کئی دیگر مقامات کی بھی نشاندہی کی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں