Monday, January 6, 2025
ہومBreaking Newsعریبہ ندیم کی منگنی کی تصاویر وائرل

عریبہ ندیم کی منگنی کی تصاویر وائرل


پاکستانی کونٹینٹ کریئٹر و انسٹاگرام ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی ہے۔

عریبہ ندیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

عریبہ ندیم کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے منگیتر نے ہلکے نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

یہ جوڑا خوبصورت تصویروں میں نہایت خوش اور حسین نظر آ رہا ہے۔

واضح رہے کہ عریبہ ندیم متعدد پاکستانی کلوتھنگ و شاپنگ مالز کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔






Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں