Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsآصف حیدر شاہ چیف سیکرٹری سندھ مقرر

آصف حیدر شاہ چیف سیکرٹری سندھ مقرر


 

آصف حیدر شاہ کو ایک بار پھر چیف سیکرٹری سندھ مقرر کردیا گیا۔

آصف حیدر شاہ گریڈ 22 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسر ہیں، انہیں ایک بار پھر سندھ کا چیف سیکرٹری لگایا گیا ہے۔

آصف حیدر شاہ کی بطور چیف سیکرٹری تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے آصف حیدر شاہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے بہنوئی ہیں، وہ اس سے قبل بھی چیف سیکرٹری سندھ رہ چکے ہیں جب کہ کمشنر کراچی کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔

 




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں