کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر صرف 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 8 پیسے کا تھا۔