Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ28 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت215 روپےبڑھ کر 1لاکھ95ہزار945 روپےہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2168 ڈالر ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں