Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessانٹربینک : امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

انٹربینک : امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی



(ایاز رانا)روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہوا،دوران کاروبار ڈالر سستا ہونے سے 278 روپے60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے،گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے77 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان،100 انڈیکس میں 102 پوانٹس کی کمی دیکھی گئی،100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح پر آگیا،100 انڈیکس 64 ہزار 961 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے،گزشتہ روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1015 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65064 پر بند ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں