Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کا بتانا اہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول آئندہ 15 روز کیلئے 279 روپے 75 پیسے فی لٹر  میں فروخت ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے کمی کی گئی  جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے فی لٹرمقرر کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کے لیے ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں