Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں استحکام پاکستان میں کیا صورتحال...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں استحکام پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟ جانیے



کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا جبکہ پاکستان میں بھی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 28ہزار550روپے پر برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 95ہزار 945روپے پر برقرار رہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2168ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں