Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldپاکستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ حملہ، فوج کے 2 افسران سمیت...

پاکستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ حملہ، فوج کے 2 افسران سمیت 7 جوانوں کی موت


پاکستانی فوج کی میڈیا وِنگ کا کہنا ہے کہ علاقہ میں موجود دیگر دہشت گردوں کا صفایہ کرنے کے لیے آپریشن چلایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخواں کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں