Monday, January 6, 2025
ہومPakistanوزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی...

وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دیدی


— فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔

وزیراعظم نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔

صدرِ مملکت ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں