Saturday, December 28, 2024
ہومWorldغاصب مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں دو آزادی پسند تنظیموں پر...

غاصب مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں دو آزادی پسند تنظیموں پر 5 سال کیلئے پابندی لگادی



سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو آزادی پسند تنظیموں پر 5 سال کی پابندی لگادی۔

حریت کانفرنس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے آزادی کی جدوجہد ترک کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت کشمیریوں کو مسلسل محکوم رکھنا چاہتی ہے۔

سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں کشمیر پیپلز لیگ پر پابندی کا اعلان کیا۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر عائد پابندی میں مزید پانچ برس کی توسیع کر دی گئی۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں