Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessآئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر انٹربینک میں روپیہ مزید مستحکم...

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر انٹربینک میں روپیہ مزید مستحکم ہو گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدے کی خبر پر انٹربینک تبادلہ میں روپے کی قدر مستحکم  ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 34پیسے سستا ہو کر 278روپے 30پیسے  کا ہو گیا.

دوسری  جانب سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت رحجان ہے،425پوائنٹس اضافے سے 100انڈیکس  65ہزار 927ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں