Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessسوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا...

سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا


—-فائل فوٹو

سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔

اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں