Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکور کمانڈر کراچی شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھرپہنچ گئے

کور کمانڈر کراچی شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھرپہنچ گئے



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔کور کمانڈر کراچی نے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کو شجاعت و بہادری پر خراج عقیدت پیش کیا اور شہید کے درجات کی بلند ی کے لیے دعا، فاتحہ خوانی کی۔

کور کمانڈر کراچی نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کےلیے شہید کاشف علی کی قربانی سنہرے حروف میں لکھی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں